گونگی پہیلی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ پہیلی جو منہ سے نہ کہی جائے بلکہ اشاروں سے بوجھی جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ پہیلی جو منہ سے نہ کہی جائے بلکہ اشاروں سے بوجھی جائے۔